مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20389

باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگرتو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اس کے بعدوہ گھرگر گیاتوکیاحکم ہے؟

الرجل يقول: إن دخلت دار فلان فأنت طالق (فتهدم)

حدیث نمبر: 20389
٢٠٣٨٩ - (قال) (١): وقال (أبو هاشم) (٢): إذا كانت الدار في ملك الرجل فهدمت أو كانت طريقا فدخلته فقد وقع عليها الطلاق.
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابو ہاشم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر گھر اس آدمی کی ملکیت میں تھا اور گرادیا گیا، یا وہ راستہ تھا اور وہ عورت اس میں داخل ہوئی تو اسے طلاق ہوگئی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (ابن هاشم)، وفي [ط]: (ابن هشام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20389
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20389، ترقيم محمد عوامة ---)