مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20388
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگرتو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اس کے بعدوہ گھرگر گیاتوکیاحکم ہے؟
الرجل يقول: إن دخلت دار فلان فأنت طالق (فتهدم)
حدیث نمبر: 20388
٢٠٣٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسحاق الأزرق عن أبي العلاء عن الحسن في رجل قال لامرأته: إن دخلت دار فلان فأنت طالق فهدمت الدار قال: إذا هدمت الدار فليس (بطلاق) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اس کے بعدوہ گھرگر گیا توکیاحکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر گھر گرادیا گیا تو طلاق نہیں ہوگی۔ حضرت ابو ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر گھر اس آدمی کی ملکیت میں تھا اور گرادیا گیا، یا وہ راستہ بن گیا اور وہ عورت اس میں داخل ہوئی توا سے طلاق ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: (بطالق).