مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
في الرجل تكون له أربع نسوة فتلحق إحداهن بدار الحرب باب: اگر کسی آدمی کی چار بیویاں ہوں اور ان میں سے ایک دار الحرب چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20387
٢٠٣٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في رجل (كنّ) (١) له أربع نسوة فلحقت إحداهن بدار الحرب، قال: يتبعها الطلاق ثم (يتزوج) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کی چار بیویاں ہوں اور ان میں سے ایک دار الحرب چلی جائے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کو طلاق دے کر شادی کرے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (كان).
(٢) في [أ، ب]: (تتزوج).