مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2038
باب: مکھی اور پسو کے خون کا حکم
في دم البراغيث والذباب
حدیث نمبر: 2038
٢٠٣٨ - حدثنا (هشيم) (١) قال: أنا أشعث بن سوار عن الحسن أنه قال: كان الحسن لا يرى بدم الذباب والبعوض والبراغيث بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث بن سوار فرماتے ہیں کہ حسن مکھی، مچھر اور پسو کے خون میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (هشام).