مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20375
باب: ایک آدمی نے کسی عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ہوگا
ما قالوا في الرجل تزوج امرأة على أن أمرها بيد رجل؟
حدیث نمبر: 20375
٢٠٣٧٥ - وقال (سفيان) (١): رأي رأي الزهري.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میری رائے وہی ہے جو حضرت زہری رحمہ اللہ کی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].