مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20374
باب: ایک آدمی نے کسی عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ہوگا
ما قالوا في الرجل تزوج امرأة على أن أمرها بيد رجل؟
حدیث نمبر: 20374
٢٠٣٧٤ - وقال الزهري: بلى!.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت زہری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کیوں نہیں، (یہ شرط معتبر ہے)۔