مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها فيفرق بينهما، على من النفقة؟ باب: اگر ایک عورت اپنی عدت میں شادی کرلے پھر ان دونوں کے درمیان تفریق کرادی جائے تو نفقہ کس پر واجب ہوگا؟
حدیث نمبر: 20367
٢٠٣٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: النفقة على من تعتد من (مائه) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نفقہ اس پر ہوگا جس کے پانی پر وہ عدت گزار رہی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (ما به)، وفي [س، هـ]: (ما له).