مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20368

باب: اگر کوئی عورت یا مرد زنا کا ارتکاب کریں اوراسے سنگسار کردیا جائے تو کیا دوسرے کے لئے میراث ہوگی؟

ما قالوا في الرجل لتكون تحته امرأة فتفجر أو يفجر هو فيرجم أحدهما؟

حدیث نمبر: 20368
٢٠٣٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون (عن هشام) (١) عن الحسن قال: أيهما رجم الزوج (أو) (٢) المرأة، فلصاحبه منه الميراث.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میاں بیوی میں سے کسی ایک کو اگر سنگسار کیا گیا تو دوسرے کو میراث ملے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [س]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20368
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19576»