مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في السرقين يصيب الخف والثوب باب: اگر کپڑوں یا موزوں پر لید یا گوبر وغیرہ لگ جائیں تو کیا حکم
حدیث نمبر: 2036
٢٠٣٦ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن عبد الكريم قال: كان عزيزًا على طاوس إذا دخل المسجد أن لا يقلب خفه، أو نعله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالکریم فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس کو یہ بات بہت گراں گزرتی تھی کہ مسجد میں داخل ہونے کے بعد موزے یا جوتے کو صاف نہ کریں۔