مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20329
باب: بغیر کسی وجہ کے طلاق دینا جن حضرات کے نزدیک ناپسندیدہ ہے
من كره الطلاق من غير ريبة
حدیث نمبر: 20329
٢٠٣٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: قال علي: يا أهل العراق -أو يا أهل الكوفة- لا تزوجوا حسنا، فإنه رجل (مطلاق) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر رحمہ اللہ کے والد روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اہل عراق یا اہل کوفہ کو مخاطب کرکے فرمایا کہ اپنی بیٹیوں کی شادی حسن رضی اللہ عنہ سے نہ کراؤ وہ بہت طلاق دینے والے آدمی ہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (طلاق).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر محمد بن علي لم يدرك عليًا.