مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20328
باب: بغیر کسی وجہ کے طلاق دینا جن حضرات کے نزدیک ناپسندیدہ ہے
من كره الطلاق من غير ريبة
حدیث نمبر: 20328
٢٠٣٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع بن الجراح عن (معروف) (١) (عن محارب) (٢) ابن دثار قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ليس شيء مما أحل اللَّه أبغض إليه من الطلاق" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محارب بن دثار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو حلال کیا ہے ان میں اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ طلاق ہے۔
حواشی
(١) في [ف]: (معروف).
(٢) سقط من: [أ، ب].