مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20318
باب: آدمی کو کس کا نفقہ دینے پر مجبور کیا جائے گا؟
ما يجبر الرجل عليه من النفقة؟
حدیث نمبر: 20318
٢٠٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا معاذ بن معاذ قال: نا أشعث عن الحسن أنه كان يلزم ولد ابنه إذا كان فقيرًا وكان الجد غنيًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر دادا مالدار ہو تو اسے تنگدست پوتے پر خرچ کرنے کا حکم دیا جائے گا۔