مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما يجبر الرجل عليه من النفقة؟ باب: آدمی کو کس کا نفقہ دینے پر مجبور کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 20318
٢٠٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا معاذ بن معاذ قال: نا أشعث عن الحسن أنه كان يلزم ولد ابنه إذا كان فقيرًا وكان الجد غنيًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر دادا مالدار ہو تو اسے تنگدست پوتے پر خرچ کرنے کا حکم دیا جائے گا۔