حدیث نمبر: 20316
٢٠٣١٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: يجبر الرجل على نفقة] (١) والديه ينفق عليهما بالمعروف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کو اس کے والدین کا نفقہ دینے پر مجبور کیا جائے گا اور وہ ان پر نیکی کے ساتھ خرچ کرے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20316
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20316، ترقيم محمد عوامة 19526)