مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20315
باب: آدمی کو کس کا نفقہ دینے پر مجبور کیا جائے گا؟
ما يجبر الرجل عليه من النفقة؟
حدیث نمبر: 20315
٢٠٣١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن إسماعيل عن الحسن أن عمر أجبر رجلا على نفقة [ابن أخيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو اپنے بھتیجے کا نفقہ دینے پر مجبور کیا تھا۔
حواشی
(١) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عمر.