مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20314
باب: آدمی کو کس کا نفقہ دینے پر مجبور کیا جائے گا؟
ما يجبر الرجل عليه من النفقة؟
حدیث نمبر: 20314
٢٠٣١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عمرو عن الحسن قال: يجبر على نفقة كل وارث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وارث کے نفقہ پر مجبور کیا جائے گا۔