حدیث نمبر: 20314
٢٠٣١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عمرو عن الحسن قال: يجبر على نفقة كل وارث.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہر وارث کے نفقہ پر مجبور کیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20314
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20314، ترقيم محمد عوامة 19524)