مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20303

باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے پھر لعان سے پہلے اس کا انتقال ہوجائے تو کیا وہ ایک دوسرے کے وارث ہوں گے؟

ما قالوا في الرجل يقذف امرأته ثم يموت قبل أن يلاعنها

حدیث نمبر: 20303
٢٠٣٠٣ - وقال (الحكم) (١): يضرب (٢) ويرثها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کو کوڑے لگائے جائیں گے اور وہ عورت کا وارث ہوگا۔

حواشی
(١) في [ب]: (الحاكم).
(٢) في [خ]: زيادة (وارثها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20303
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20303، ترقيم محمد عوامة ---)