مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20302
باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے پھر لعان سے پہلے اس کا انتقال ہوجائے تو کیا وہ ایک دوسرے کے وارث ہوں گے؟
ما قالوا في الرجل يقذف امرأته ثم يموت قبل أن يلاعنها
حدیث نمبر: 20302
٢٠٣٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: يرثها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد عورت کا وارث ہوگا۔