مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يقذف امرأته ثم يموت قبل أن يلاعنها باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے پھر لعان سے پہلے اس کا انتقال ہوجائے تو کیا وہ ایک دوسرے کے وارث ہوں گے؟
حدیث نمبر: 20302
٢٠٣٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: يرثها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد عورت کا وارث ہوگا۔ حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کو کوڑے لگائے جائیں گے اور وہ وارث ہوگا۔