مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا فيه إذا طلقها ولها ولد رضيع باب: جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20296
٢٠٢٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن أبي (الأحوص) (١) عن عبد اللَّه قال: عليه رضاعه حتى (تفطمه) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تودودھ کا انتظام مرد پر لازم ہوگا۔ جبکہ بچہ دودھ پینا چھوڑ نہ دے۔
حواشی
(١) في [أ]: (الأخوص).
(٢) في [ز]: (يفطمه).