مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20297
باب: کیا کسی عورت کو اس کی بیٹی کے مال میں سے دیا جاسکتا ہے؟
ما قالوا في المرأة يفرض لها (من مال بنتها)
حدیث نمبر: 20297
٢٠٢٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا الحنفي عن الضحاك بن عثمان قال: سألت القاسم بن محمد عن المرأة يفرض لها من مال ابنتها؟ قال: نعم! (أراه) (١) حقًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک بن عثمان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا عورت کے لئے اس کی بیٹی کے مال میں سے نفقہ مقرر کیا جائے گا ؟ انہوں نے فرمایا ہاں، میں اسے اس کا حق سمجھتا ہوں۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ك]، وفي [جـ]: (أراها)، وفي [ط]: (وإلا)، وفي [هـ]: (أولى).