مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20292

باب: جن حضرات کے نزدیک بچے کے دودھ کا انتظام مرد کے ذمہ ہے عورت کے ذمہ نہیں

من قال: الرضاع على الرجال دون النساء

حدیث نمبر: 20292
٢٠٢٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة (١) عن الحسن: ﴿وَعَلَى الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِكَ﴾ قال: على الرجال دون النساء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بچے کے دودھ کا انتظام مرد کے ذمہ ہے عورت کے ذمہ نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20292
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19503»