مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20291

باب: جن حضرات کے نزدیک بچے کے دودھ کا انتظام مرد کے ذمہ ہے عورت کے ذمہ نہیں

من قال: الرضاع على الرجال دون النساء

حدیث نمبر: 20291
٢٠٢٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن إدريس عن ابن جريج عن عمرو ابن شعيب عن سعيد بن المسيب أن عمر بن الخطاب أوقف بني عم (منفوس) (١) كلالة برضاعه على ابن (عم) (٢) له (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک ایسے نومولود بچے کے دودھ کا انتظام، جو کلالہ تھا (یعنی اس کا باپ نہ تھا)، اس کے چچا زاد مردوں پر لازم کیا۔

حواشی
(١) في [س]: (منقوس)، وفي [ك]: (متعوس)، والمنفوس الرضيع الذي لا زالت أمه في النفاس.
(٢) في [س، هـ]: (عمر)، ولعل ابن عمه هذا أقرب عصبته.
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20291
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12181، ترقيم محمد عوامة: 19502»