مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20242
باب: مطلقہ کانفقہ کتنا ہوگا؟
في المطلقة: كم ينفق عليها؟
حدیث نمبر: 20242
٢٠٢٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن أشعث عن الحكم قال: ينفق على خادم واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ (نفقہ میں) ایک خادمہ کا خرچہ دیا جائے گا۔