مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2023
باب: اگر جنبی کا پسینہ کپڑے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
في الجنب يعرق في الثوب
حدیث نمبر: 2023
٢٠٢٣ - حدثنا الثقفي عن عبد اللَّه بن عثمان بن خثيم عن سعيد بن جبير: في الجنب يعرق في الثوب، فيأخذ عرقه، فيتمسح به: لم ير به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا گیا کہ اگر جنبی کا پسینہ کپڑے کو لگ جائے اور وہ اسی کپڑے سے اپنا پسینہ پونچھ لے تو کیا حکم ہے ؟ فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔