مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20228

باب: قرآن مجید کی آیت {ولا یحل لھنَّ أن یَّکتمن ما خلق اللّٰہ فی أرحامھن} کی تفسیرکا بیان

قوله (تعالى): ﴿ولا يحل لهن أن يكتمن ما خلق الله في أرحامهن﴾

حدیث نمبر: 20228
٢٠٢٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن حجاج عن (ابن) (١) أبي نجيح عن مجاهد قال: أن تقول: أنا حامل، وليست بحامل، أو تقول: أنا حائل، وليست بحائل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ عورت یہ کہے کہ میں حاملہ ہوں حالانکہ وہ حاملہ نہ ہو۔ یا وہ یہ کہے کہ میں حاملہ نہیں ہوں حالانکہ وہ حاملہ ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: سقطت.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20228
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15284، 15513، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11059، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20229، 20237، 20234، ترقيم محمد عوامة: 19442»