مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20227

باب: قرآن مجید کی آیت {ولا یحل لھنَّ أن یَّکتمن ما خلق اللّٰہ فی أرحامھن} کی تفسیرکا بیان

قوله (تعالى): ﴿ولا يحل لهن أن يكتمن ما خلق الله في أرحامهن﴾

حدیث نمبر: 20227
٢٠٢٢٧ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن (مطرف) (٢) عن الحكم (عن) (٣) مجاهد وإبراهيم قال أحدهما: الحبل، (وقال الآخر) (٤): الحيض.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں: ان میں سے ایک نے فرمایا کہ اس سے مراد حمل ہے اور دوسرے نے فرمایا کہ اس سے مراد حیض ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ز، ط، ك].
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (معرب).
(٣) في [جـ]: (و).
(٤) في [أ، ب، ز، ك]: سقطت.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20227
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15284، 15513، 15511، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11059، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20231، 20237، 20234، ترقيم محمد عوامة: 19441»