مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20221
باب: جن حضرات کے نزدیک حالتِ شرک میں دی گئی طلاق کااعتبار ہے
في الطلاق في الشرك، من رآه جائزا
حدیث نمبر: 20221
٢٠٢٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان لا يراه جائزًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ حالتِ شرک میں دی گئی طلاق کو جائز نہیں سمجھتے تھے۔