مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20220

باب: جن حضرات کے نزدیک حالتِ شرک میں دی گئی طلاق کااعتبار ہے

في الطلاق في الشرك، من رآه جائزا

حدیث نمبر: 20220
٢٠٢٢٠ - (و) (١) عن ابن سالم عن الشعبي أنهما كانا يريان (طلاق) (٢) الشرك جائزًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے کہ وہ دونوں (عطاء اور شعبی) حالتِ شرک میں دی گئی طلاق کو جائز قرار دیتے تھے۔

حواشی
(١) في [س]: سقطت.
(٢) في [س]: (الطلاق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20220
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1792»