مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يزوج ابنته وهي صغيرة باب: کیا کوئی شخص اپنی نابالغ بیٹی کی شادی کراسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 20211
٢٠٢١١ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن جابر عن عامر عن شريح أن رجلًا خلع ابنته فلم ترض قال: وقع عليها الطلاق، وأبوها ضامن لما افتدى به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی نابالغ بیٹی کی طرف سے خلع کرنا چاہا لیکن وہ راضی نہ ہوئی تو اس پر طلاق واقع ہوجائے گی اور اس کا والد فدیہ کا ضامن ہوگا۔