مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يقول لأم ولده: أنت علي حرام باب: اگر کوئی شخص اپنی ام ولد سے کہے کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20202
٢٠٢٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل قال لأم ولده: أنت عليَّ حرام، قال: (يكفّر يمينه ويأتي أمته) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی ام ولد سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو وہ اس قسم کا کفارہ ادا کرے اور اپنی باندی کے پاس جائے۔
حواشی
(١) في [ع]: (كفارة يمين).