مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20200
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مرض الوفات میں تین طلاقیں دے اور پھر انتقال کرجائے تو کیا عورت پر اس کی وفات کی عدت لازم ہوگی؟
ما قالوا في الرجل يطلق ثلاثا في مرضه فيموت، أعلى امرأته عدة لوفاته؟
حدیث نمبر: 20200
٢٠٢٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود عن شيبان عن جابر عن عامر عن شريح قال: تستأنف العدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ نئے سرے سے عدت گزارے گی۔