مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20198

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مرض الوفات میں تین طلاقیں دے اور پھر انتقال کرجائے تو کیا عورت پر اس کی وفات کی عدت لازم ہوگی؟

ما قالوا في الرجل يطلق ثلاثا في مرضه فيموت، أعلى امرأته عدة لوفاته؟

حدیث نمبر: 20198
٢٠١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: باب من الطلاق جسيم: إذا ورثت اعتدت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ طلاق کا ایک بہت اہم باب ہے، جب وہ وارث ہوگی تو عدت بھی گزارے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20198
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 932، 1968، ترقيم محمد عوامة: 19417»