مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يطلق ثلاثا في مرضه فيموت، أعلى امرأته عدة لوفاته؟ باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مرض الوفات میں تین طلاقیں دے اور پھر انتقال کرجائے تو کیا عورت پر اس کی وفات کی عدت لازم ہوگی؟
حدیث نمبر: 20197
٢٠١٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إن مات الرجل في عدتها اعتدت عدة المتوفى عنها زوجها: أربعة أشهر وعشرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کا انتقال عورت کی عدت میں ہوجائے تو وہ چار مہینے دس دن عدت گزارے گی۔