مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يطلق ثلاثا في مرضه فيموت، أعلى امرأته عدة لوفاته؟ باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مرض الوفات میں تین طلاقیں دے اور پھر انتقال کرجائے تو کیا عورت پر اس کی وفات کی عدت لازم ہوگی؟
حدیث نمبر: 20196
٢٠١٩٦ - [حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: عليها عدة المتوفى عنها زوجها] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت پر اس عورت کی عدت لازم ہوگی جس کا خاوند انتقال کرچکا ہو۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، س، هـ]، وتأخر الخبر في: [ط، ك] لما بعد الخبر الآتي.