مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20193

باب: اگر کوئی شخص طلاق کی قسم کھا کر کہے کہ وہ ضرور بضرور اپنے غلام کو مارے گا یااپنی بیوی کے ہوتے ہوئے کسی اورعورت سے شادی کرے گا اور ایسا کرنے سے پہلے اس کا انتقال ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يحلف بالطلاق ليضربن (غلاما) أو (ليتزوجن) على امرأته فيموت قبل أن يفعل

حدیث نمبر: 20193
٢٠١٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا معاذ بن (معاذ) (١) عن أشعث عن (الحكم) (٢) في رجل قال: إن لم أخرج إلى واسط فامرأته طالق، قال: يغشاها ولا يتوارثان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں واسط کی طرف نہ گیا تو اس کی بیوی کو طلاق۔ اس صورت میں آدمی اپنی بیوی سے جماع کرے گا اور وہ دونوں ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوں گے۔

حواشی
(١) في [س]: (معاد)، وفي [أ]: (معاد بن معاز).
(٢) في [خ، ع]: (الحسن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20193
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19413»