مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20168
باب: اگر کوئی شخص کسی عمل پر طلاق یاآزادی کی قسم کھائے او رپھر بھول کر وہ کام کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يحلف على الشيء بالطلاق فينسى فيفعله أو العتاق
حدیث نمبر: 20168
٢٠١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سليم قال: نا بهذا الحديث ابن جريج فأنكر أن يكون (١) عطاء يرى في النسيان شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن سلیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن جریج رحمہ اللہ نے ہمیں یہ حدیث بیان کی تو انہوں نے اس بات کا انکار کیا کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ بھول کی صورت میں کوئی چیز لازم سمجھتے ہوں۔
حواشی
(١) في [جـ، س، ز، ط، ك]: زيادة (كان).