مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يحلف على الشيء بالطلاق فينسى فيفعله أو العتاق باب: اگر کوئی شخص کسی عمل پر طلاق یاآزادی کی قسم کھائے او رپھر بھول کر وہ کام کرلے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20168
٢٠١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سليم قال: نا بهذا الحديث ابن جريج فأنكر أن يكون (١) عطاء يرى في النسيان شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے میری امت سے تین چیزوں کو اٹھا لیا ہے : خطا، بھول اور وہ عمل جو زبردستی کرایا گیا ہو۔
حواشی
(١) في [جـ، س، ز، ط، ك]: زيادة (كان).