مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20158
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مرض الموت کی حالت میں طلاق دے تو اگر عورت اس کی وفات کے وقت عدت میں ہوتو وارث ہوگی
من قال: ترثه ما دامت في العدة منه إذا طلق وهو مريض
حدیث نمبر: 20158
٢٠١٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن داود وأشعث عن الشعبي (عن شريح) (١) قال: إذا طلق ثلاثًا في مرضه (ورثته) (٢) ما دامت في العدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی بیوی کو مرض الموت میں تین طلاقیں دیں تو اگر آدمی کے انتقال کے وقت عورت عدت میں تھی تو وہ وارث ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، س، ط، هـ].
(٢) في [س]: (فورثته).