مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20149

باب: اگر کوئی عورت خاوند کی نافرمانی میں گھرسے نکلے تو کیا اسے نفقہ ملے گا؟

ما قالوا في المرأة تخرج من بيتها وهي عاصية لزوجها، ألها النفقة؟

حدیث نمبر: 20149
٢٠١٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا (بهز) (١) بن (أسد) (٢) عن أبي هلال عن هارون قال: سألت الحسن عن امرأة خرجت مراغمة لزوجها، لها نفقة؟ قال: لها (جوالق) (٣) من تراب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہارون رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی عورت خاوند کی نافرمانی میں گھر سے نکلے تو کیا اسے نفقہ ملے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے مٹی کا بورا ملے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (بجهر)، وفي [س، ط، هـ]: (محمد).
(٢) في [ز]: (أسيد).
(٣) في [أ، ب]: (حوالق)، والجوالق أوعية، أراد أنها ليس لها نفقة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20149
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19371»