مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20148
باب: اگر کوئی عورت خاوند کی نافرمانی میں گھرسے نکلے تو کیا اسے نفقہ ملے گا؟
ما قالوا في المرأة تخرج من بيتها وهي عاصية لزوجها، ألها النفقة؟
حدیث نمبر: 20148
٢٠١٤٨ - وسألت حمادًا فقال: ليس لها نفقة.مولانا محمد اویس سرور
(حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ) میں نے حضرت حماد سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے نفقہ نہیں ملے گا۔