مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في المرأة تخرج من بيتها وهي عاصية لزوجها، ألها النفقة؟ باب: اگر کوئی عورت خاوند کی نافرمانی میں گھرسے نکلے تو کیا اسے نفقہ ملے گا؟
حدیث نمبر: 20147
٢٠١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم عن امرأة خرجت من بيت زوجها عاصية، هل لها نفقة؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے سوال کیا کہ اگر کوئی عورت خاوند کی نافرمانی میں گھر سے نکلے تو کیا اسے نفقہ ملے گا ؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ حضرت حماد سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے نفقہ نہیں ملے گا۔