مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يتزوج المرأة فتطلب النفقة قبل أن يدخل بها، هل لها ذلك؟ باب: اگر کوئی شخص کسی عورت سے نکاح کرے تو کیاعورت دخول سے پہلے اس سے نفقہ طلب کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 20144
٢٠١٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن (حسام) (١) بن مصك عن أبي معشر عن إبراهيم قال: ليس للمرأة على زوجها نفقة إلا من يوم تطلب ذلك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کا نفقہ مرد پر اس وقت لازم ہوتا ہے جب عورت مطالبہ کرے۔
حواشی
(١) في [ز]: (خرام)، وبعدها بياض قليل.