مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20137

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص بیوی سے دور چلا گیا ہو اس پربھی بیوی کانفقہ لازم ہے اگر وہ بھیجے تو ٹھیک وگرنہ طلا ق دے

من قال: على الغائب نفقة فإن بعث وإلا طلق

حدیث نمبر: 20137
٢٠١٣٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي (مكين) (١) عن عكرمة قال: من غاب عن امرأته سنتين فليطلقها، أو (ليقفل) (٢) إليها] (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص دو سال سے اپنی بیوی سے دور ہے وہ یا تو اسے طلاق دے دے یا اس کے پاس لوٹ آئے۔

حواشی
(١) في [س]: (كمين).
(٢) في [أ، ب، س]: (لينقل).
(٣) سقط الخبر من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20137
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19360»