مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20130
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا نفقہ دینے سے عاجز آجائے تو اس کو طلاق پرمجبور کیا جائے گا یا نہیں؟
ما قالوا في الرجل يعجز عن نفقة امرأته، يجبر على أن (يطلق) امرأته أم لا و (اختلافهم) في ذلك
حدیث نمبر: 20130
٢٠١٣٠ - (قال) (١): وبلغني أن (عمر) (٢) بن عبد العزيز قال ذلك.مولانا محمد اویس سرور
اور فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [س]: (عمرو).