مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20129
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا نفقہ دینے سے عاجز آجائے تو اس کو طلاق پرمجبور کیا جائے گا یا نہیں؟
ما قالوا في الرجل يعجز عن نفقة امرأته، يجبر على أن (يطلق) امرأته أم لا و (اختلافهم) في ذلك
حدیث نمبر: 20129
٢٠١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري قال: (يستأنى) (١) به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے مہلت دی جائے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (يسنانا)، وفي [هـ]: (تستأني).