مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الحكمين، من قال: (ما صنعا) من شيء فهو جائز باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا
حدیث نمبر: 20126
٢٠١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن (عطاء) (١) عن سعيد بن جبير عن ابن عباس: ﴿إِنْ يُرِيدَا إِصْلَاحًا يُوَفِّقِ اللَّهُ بَيْنَهُمَ﴾ قال: هما الحكمان (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت {إنْ یُرِیدَا إصْلاَحًا یُوَفِّقَ اللَّہُ بَیْنَہُمَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دو ثالث ہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (طا).