مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الحكمين، من قال: (ما صنعا) من شيء فهو جائز باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا
حدیث نمبر: 20120
٢٠١٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن موسى بن عبيدة عن محمد بن كعب قال: قال علي: الحكمان بهما يجمع اللَّه، وبهما يفرق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ثالثوں کے ذریعے اللہ تعالیٰ میاں بیوی کو جمع کرتا ہے اور انہی کے ذریعے جدا کرتا ہے۔