مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20121
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا
ما قالوا في الحكمين، من قال: (ما صنعا) من شيء فهو جائز
حدیث نمبر: 20121
٢٠١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: ما قضى الحكمان جائز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا۔